آج کاروبار کے آغاز سے ہی امریکی ڈالر نے اُڑان بھرنا شروع کردی ہے اور روپیہ ناقدری کا شکار ہے ۔انٹر بینک میں ڈالر 35 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 285 روپے پچاس پیسے کا ہوگیا گذشتہ روز انٹربینک میں ڈالر 285 روپے 15 پیسے پر بند ہوا تھا۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت رحجان دکھائی دے رہا ہے ۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا سو انڈیکس 381 پوائنٹس کے اضافے سے 45 ہزار 780 پر آگیا ۔گذشتہ روز سو انڈیکس 45 ہزار 398 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔
انٹر بینک میں ڈالر مزید مہنگا ، 285 روپے 50 پیسے کا ہوگیا

انٹر بینک میں ڈالر مزید مہنگا ، 285 روپے 50 پیسے کا ہوگیا