گلگت بلتستان میں 10 ہزار سیاحوں نے بقر عید منائی پاکستان Roze News
پاکستان موسم

گلگت بلتستان میں 10 ہزار سیاحوں نے بقر عید منائی

گلگت بلتستان میں 10 ہزار سیاحوں نے بقر عید منائی

گلگت بلتستان میں 10 ہزار سیاحوں نے بقر عید منائی

موسم گرم عروج پر ہونے کیساتھ ہی گلگت بلتستان میںسیاحوں خصوصاً بین الاقوامی سیاحوں کی بڑی تعداد میں آمد جاری ہے ۔تقریباً 8 سے 10 ہزار ملکی وغیر ملکی سیاحوں نے بقر عید گلگت بلتستان میں منائی ۔غیر ملکی سیاحوں کی اس حوالے سے رائے ہے کہ پاکستان سیاحتی لحاظ سے انتہائی محفوط ملک ہے ۔حکومت اور پاک فوج کی انتھک کاوشوں نے گلگت ، بلتستان کو اس کی شناخت لوٹا دی ہے

Exit mobile version