بھارتی اداکارہ سونالی سیگل آج کس سے شادی کرنیوالی ہیں ؟ انٹرٹینمنٹ Roze News
انٹرٹینمنٹ

بھارتی اداکارہ سونالی سیگل آج کس سے شادی کرنیوالی ہیں ؟

بھارتی اداکارہ سونالی سیگل آج کس سے شادی کرنیوالی ہیں ؟

بھارتی اداکارہ سونالی سیگل آج کس سے شادی کرنیوالی ہیں ؟

بھارتی معروف اداکارہ سونالی سیگل اپنے بوائے فرینڈ ، اشیش سجنانی سے شادی کرنے کیلئے تیار ہیں ،فلم پیار ا پنچ نامہ سے شہرت حاصل کرنیوالی اداکارہ سونالی سیگل آج شادی کرنے جارہی ہیں سونالی سیگل اپنے بوائے فرینڈ ہوٹل کے مالک اشیش سجنانی کیساتھ اپنی زندگی کے ایک نئے باب کا آغاز کررہی ہیں ۔سونالی اور اشیش گذشتہ 5 برسوں سے ڈیٹنگ کر رہے تھے اس جوڑی کی شادی بھارتی شہر ممبئی میں اپنے قریبی دوستوں اور عزیز رشتہ داروں کے درمیان ہوگی

Exit mobile version