انٹر بینک میں گذشتہ روز مہنگا اور اوپن مارکیٹ میں سستا ہونیوالا امریکی ڈالر آج کاروبار کے آغاز میں انٹر بینک میں چند پیسے سستا ہوا ہے ۔انٹر بینک میں آج ڈالر 6 پیسے سستا ہونے کے بعد 286 روپے 50 پیسے کا ہوگیا ۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کامثبت آغاز سامنے آیا ہے ، پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا سو انڈیکس 32 پوائنٹس کے اضافے سے 41 ہزار 956 پر آگیا۔گذشتہ روز سو انڈیکس اکتالیس ہزار 923 پوائنٹس پربند ہوا تھا۔
انٹر بینک میں ڈالر آج سستا

انٹر بینک میں ڈالر آج سستا