امریکا میں قید ڈاکٹر عافیہ سے بہن فوزیہ صدیقی کی ملاقات پاکستان Roze News
پاکستان

امریکا میں قید ڈاکٹر عافیہ سے بہن فوزیہ صدیقی کی ملاقات

امریکا میں قید ڈاکٹر عافیہ سے بہن فوزیہ صدیقی کی ملاقات

امریکا میں قید ڈاکٹر عافیہ سے بہن فوزیہ صدیقی کی ملاقات

امریکا میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی سے ان کی بہن فوزیہ صدیقی نے ملاقات کی ہے دونوں بہنوں کی فورٹ ورتھ جیل میں 24 سال کے بعد ملاقات ہوئی ۔جماعت اسلامی کے سینیٹر مشتاق احمد کا کہنا ہے کہ دونوں بہنوں کی ملاقات ڈھائی گھنٹے تک جاری رہی اس دوران ڈاکٹر فوزیہ کو عافیہ سے گلے ملنے اور ہاتھ ملانے کی اجازت نہیں تھی۔سینیٹر مشتاق احمد نے مزید کہا کہ جمعرات کو ڈاکٹر عافیہ صدیقی سے دوبارہ ملاقات طے ہے وہ خود بھی ملاقات کرینگے ۔

Exit mobile version