بلاول بھٹو بھارت کے شہر گووا پہنچ گئے پاکستان Roze News
پاکستان

بلاول بھٹو بھارت کے شہر گووا پہنچ گئے

بلاول بھٹو بھارت کے شہر گووا پہنچ گئے

بلاول بھٹو بھارت کے شہر گووا پہنچ گئے

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کیلئے 2 روزہ دورے پر بھارت کے شہر گووا پہنچ گئے ۔وزارت خارجہ کا اعلیٰ سطح وفد بھی وزیر خارجہ بلاول کے ہمراہ ہے بھارتی وزارت خارجہ کے اعلیٰ حکام نے وزیر خارجہ بلاول بھٹو کا ائیرپورٹ پر استقبال کیاپاکستان میں سابق بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر جے پی سنگھ نے بلاول بھٹو کا گووا میں استقبال کیا۔جے پی سنگھ اب بھارتی وزارت خارجہ میں پاکستان افغانستان اور ایران چیپڑ کے نمائندہ خصوصی ہیں ۔

Exit mobile version