عمران خان کیخلاف دہشتگرد ی کے 7 مقدمات میں ضمانت کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ پاکستان Roze News
پاکستان

عمران خان کیخلاف دہشتگرد ی کے 7 مقدمات میں ضمانت کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ

عمران خان کیخلاف دہشتگرد ی کے 7 مقدمات میں ضمانت کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ

عمران خان کیخلاف دہشتگرد ی کے 7 مقدمات میں ضمانت کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ

پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کیخلاف دہشتگردی کے سات مقدمات میں ضمانت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیاگیا ۔اسلام آباد ہائیکورٹ میں عمران خان کیخلاف سات مقدمات میں ضمانت کی درخواستوں پر سماعت ہوئی ہائیکورٹ نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ آج ہی بیان ریکارڈ کرادیں یہ بیان اس طرح نہیں ہوگا کہ آُ ایک پیپر دیدیں پولیس کو بیان ریکارڈ کرانے کا جو طریقہ کار ہے اس کو فالو کریں ۔ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد نے عمران خان کی میڈیکل رپورٹ پر اعتراض لگاتے ہوئے کہا کہ عمرا ن خان نے نجی ہسپتال کی رپورٹ دی جو قابل قبول نہیں

Exit mobile version