بلاول بھٹو بھارت کیلئے روانہ تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

بلاول بھٹو بھارت کیلئے روانہ

بلاول بھٹو بھارت کیلئے روانہ

بلاول بھٹو بھارت کیلئے روانہ

وزیر خارجہ بلاول بھٹو شنگھائی کو آپریشن آرگنائزیشن کے اجلاس میں شرکت کیلئے بھارت روانہ ہوگئے ۔بلاول بھٹو زرداری کراچی سے بھارت کیلئے روانہ ہوئے ۔ گذشتہ روز بلاول نے بھارت روانگی سے قبل مولانا ، سراج الحق ،خالد مقبول صدیقی اور دیگر رہنماﺅں سے ٹیلیفونک رابطہ بھی کیا تھا ۔ترجمان کے مطابق بلاول بھٹو نے بھارتی شہر گووا میں ہونیوالے ایس سی او اجلاس میں شرکت پر مشاورت کی اور انہیں اعتماد میں لیا تھا ۔

Exit mobile version