مافیا چیف جسٹس کے پیچھے ہاتھ دھو کر پڑا ہوا ہے ، عمران خان تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

مافیا چیف جسٹس کے پیچھے ہاتھ دھو کر پڑا ہوا ہے ، عمران خان

مافیا چیف جسٹس کے پیچھے ہاتھ دھو کر پڑا ہوا ہے ، عمران خان

مافیا چیف جسٹس کے پیچھے ہاتھ دھو کر پڑا ہوا ہے ، عمران خان

پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نے کہا کہ اسوقت مافیا چیف جسٹس کے پیچھے ہاتھ دھو کر پڑا ہوا ہے ۔اسلام آباد کی عدالت میںپیشی کیلئے روانگی سے قبل گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ تمام پاکستانی کو چیف جسٹس سے اظہار یکجہتی کیلئے ایک گھنٹے کیلئے باہر نکلیں ۔سابق وزیراعظم کا کہنا ہے کہ میں پھر چار ریلیاں کررہاہوں ،لاہور میںریلی کی قیادت کروں گا، اسلام آباد ،راولپنڈی اور پشاور میں ریلیاں ہوں گی چیف جسٹس کو بتانے کیلئے ریلیاں نکالیں گے کہ ساری قوم ان کے ساتھ کھڑی ہے ۔انہوں نے کہا کہ مافیا نے سپریم کورٹ کو تقسیم کیا ہوا ہے کہ آئین کی دھجیاں اڑا رہے ہیں نوے روز کے اندر الیکشن ہوتے تھے یہ الیکشن سے بھاگ رہے ہیں

Exit mobile version