نوا ب شاہ ، گمشدہ بچی کی لاش نہر سے برآمد جرائم Roze News
جرائم

نوا ب شاہ ، گمشدہ بچی کی لاش نہر سے برآمد

نوا ب شاہ ، گمشدہ بچی کی لاش نہر سے برآمد

نوا ب شاہ ، گمشدہ بچی کی لاش نہر سے برآمد

نواب شاہ میں 60 میل تھانے کی حدود سے گمشدہ بچی کی لاش نہر سے برآمد کرلی گئی ، ورثاءنے لاش پریس کلب کے سامنے رکھ کر قاتلوں کی گرفتاری کامطالبہ کیا۔بچی کے والد حاکم لاشاری کا کہنا تھا کہ دس روز قبل ان کی بچی گھر سے باہر گئی تھی لیکن واپس نہیں آئی حاکم لاشار ی نے حکام سے مطالبہ کیا کہ بچی کے قاتلوں کوقانون کے کٹہرے میں لاکر انصاف دلایاجائے

Exit mobile version