جاپان نے انسداد پولیو کیلئے3.87ملین امریکی ڈالر دے دیئے معیشت و تجارت Roze News
معیشت و تجارت

جاپان نے انسداد پولیو کیلئے3.87ملین امریکی ڈالر دے دیئے

جاپان نے انسداد پولیو کیلئے3.87ملین امریکی ڈالر دے دیئے

جاپان نے انسداد پولیو کیلئے3.87ملین امریکی ڈالر دے دیئے

اسلام آباد:جاپان کی پاکستان میں پولیو کے خاتمے کی کوشش کیلئے3.87ملین امریکی ڈالر معاہدہ پر دستخط ہوگئے۔حکومت جاپان نے پاکستان انسداد پولیو پروگرام کیلئے3.87ملین امریکی ڈالر سے زائد کی گرانٹ فراہم کرتے ہوئے اپنی معاونت بڑھا دی ہے اس گرانٹ کو ضروری پولیو ویکسین کی خریداری کیلئے استعمال کیا جائے گا جس سے پاکستان میں وبائی اضلاع میں پانچ سال سے کم عمر کے18.61ملین سے زیادہ بچوں کو ویکسین دی جائے گی۔حکومت جاپان ویونیسف اور جاپان انٹرنیشنل کو آپریشن ایجنسی ویونیسیف کے درمیان معاہدے پر دستخط ہوئے وزیر صحت عدالقادر پٹیل اور دیگر نے تقریب میں شرکت کی۔

Exit mobile version