بانی پی ٹی آئی سے وکلا اور فیملی کی ملاقات کا دن،پی ٹی آئی نے چھ وکلاء رہنماؤں کی فہرست جیل حکام کو بھیج دی۔
لسٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان اور بیرسٹر سلمان اکرم راجہ کے نام شامل ہیں۔خالد یوسف چودھری، نعیم پنجوتھہ، راجہ ہارون اور تابش فاروق کے نام بھی فہرست میں شامل ہیں۔
وکلاء رہنما کل ملاقات کیلئے اڈیالہ جیل آئینگے،بانی اور بشری بی بی کی فیملی بھی ملاقات کے لئے اڈیالہ جیل آئے گی۔

Leave feedback about this