تازہ ترین

بھارت کی ایک اور فالس فلیگ کی سازش بے نقاب

بھارت کی ایک اور فالس فلیگ کی سازش بے نقاب

بھارت کی ایک اور فالس فلیگ کی سازش بے نقاب

بریکنگ اور مصدقہ خبر آئی ہے کہ بھارت ایک اور فالس فلیگ آپریشن کی تیاری کررہا ہے، ذرائع

اطلاعات کے مطابق بے گناہ پاکستانی بالخصوص کشمیری جو غلطی سے بارڈر کراس کرگئے انہیں بھارتی سیکیورٹی فورسز زبردستی استعمال کرے گی ، ذرائع

لگ بھگ سینکڑوں بے گناہ پاکستانی بشمول کشمیری بھارتی قید میں موجود ہیں، ذرائع

مصدقہ اطلاعات کے مطابق ان میں سے چند بے گناہ افراد کو بھارتی فوج مذموم مقاصد کیلئے مختلف جیلوں سے نکال کر اکٹھا کررہی ہے، ذرائع

ان بے گناہ پاکستانیوں کے ساتھ بھارتی جیلوں میں قید چند بھارتیوں کو بھی اس گھناونی سازش میں استعمال کئے جانے کی اطلاعات ہیں تاکہ ڈرامہ بہتر بنایا جا سکے ، ذرائع

ان بے گناہ قیدیوں کو جلد ہی فالس فلیگ آپریشن کے ذریعے گودی میڈیا اور جے شنکر پاکستان مخالف استعمال کرے گا، ذرائع

ممکنہ طور پر بھارت سفارتی میدان میں ہزیمت کی خفت مٹانے اور پاکستان سے توجہ ہٹانے کے لیے فرسودہ اور گھسا پٹا ڈرامہ رچا رہا ہے ، ذرائع

بھارتی خفیہ ایجنسی را اور انتہائی دل برداشتہ وزیر خارجہ جے شنکر نے اس اسکیم کو ترتیب دیا ہے ذرائع

دنیا بھارت کی ان مکاریوں، جھوٹ اور گھسے پٹے بیانیئے سے پہلے ہی تنگ آچکی ہے، ذرائع

اب اس گھسے پٹے اور فرسودہ بیانیئے کی کوئی وقعت نہیں رہی ہے، ذرائع

پلوامہ کے بعد پہلگام کو بھی ایک سال گزرنے کے باوجود بھارت ابھی تک اپنے الزامات کے شواہد سامنے نہیں لا سکا، ذرائع

بھارت ان فالس فلیگ آپریشنز کے حوالے سے دنیا کو یہ نہیں بتاسکا کہ ان میں کون سے لوگ ملوث تھے اور کہاں سے آئے تھے ، ذرائع

بھارت کا بے گناہ پاکستانی قیدیوں کو استعمال کرکے میڈیا کے سامنے ایک اور پراپیگنڈہ بھی بری طرح ناکام ہوگا، ذرائع

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image