تازہ ترین

7 روز میں جوڈیشل کمیشن نہ بنا توچوتھی میٹنگ نہیں ہوگی:چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر

حامد رضا کی گرفتاری نہیں ہوئی، انہوں نے سرنڈر کیا : بیرسٹر گوہر

راولپنڈی:پی ٹی آئی کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا کہ 7 روز میں جوڈیشل کمیشن نہ بنا توچوتھی میٹنگ نہیں ہوگی۔ بیرسٹر گوہر نے اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہماری شرط ہے جوڈیشل کمیشن بنایاجائے، پی ٹی آئی اپنے مطالبات پرقائم ہے۔
بیرسٹر گوہر کا تھا کہ حکومت کے ساتھ مذاکرات جاری رکھنا چاہتے ہیں، عرفان صدیقی کیلئے مناسب نہیں وہ مذاکرات کو تعطل کا شکار کریں۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image