معیشت و تجارت

سٹیٹ بینک کل مانیٹری پالیسی کا اعلان کریگا

سٹیٹ بینک کل مانیٹری پالیسی کا اعلان کریگا

کراچی:سٹیٹ بینک کی جانب سے مانیٹری پالیسی(شرح سود)کا اعلان کل کیا جائیگا۔مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 16 دسمبر (بروز پیر)کو منعقد ہوگا جس میں مانیٹری پالیسی کے حوالے سے فیصلہ کیا جائے گا۔اجلاس کے بعد سٹیٹ بینک کی جانب سے مانیٹری پالیسی (شرح سود)کا اعلان کیا جائے گا۔ماہرین کے مطابق شرح سود میں کمی متوقع ہے۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image