تازہ ترین

توشہ خانہ ٹو کیس میں بشری بی بی کے وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد احتجاج : بشری بی بی کی 4 مقدمات میں ضمانت منظور

راولپنڈی:توشہ خانہ کیس ٹو میں عمران خان کی اہلیہ کے وارنٹ جاری کردیے گئیراولپنڈی کے سینٹرل جج شاہ رخ ارجمند نے اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشری بی بی کے خلاف توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت کی۔
عدالت نے مسلسل غیر حاضری پر بشری بی بی کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے اور ان کی آج حاضری سے استثنی کی درخواست بھی خارج کردی۔عدالت نے بشری بی بی کے ضامن کو بھی نوٹس جاری کرتے ہوئے کہا کہ آپ کے شورٹی بانڈز کیوں نہ ضبط کیے جائیں ۔آج ہی اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ ٹوکیس میں ایف آئی اے کی ضمانت منسوخی کی درخواست پر بشری بی بی کو نوٹس جاری کیا تھا۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image