تازہ ترین

کسی کو ملکی مفادات اور ترجیحات سے کھیلنے نہیں دیں گے، وزیر اعظم کا دوٹوک اعلان

وزیراعظم نے پی ٹی آئی سے مذاکرات کیلئے کمیٹی بنادی

لاہور:وزیر اعظم شہباز شریف نے دو ٹوک اعلان کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ کسی کو بھی انارکی پھیلانے کی اجازت نہیں دیں گے، کسی کو بھی پاکستان کے مفادات اور ترجیحات سے کھیلنے نہیں دیا جاسکتا۔وزیر اعظم کی زیر صدارت ماڈل ٹان میں اہم بیٹھک ہوئی جس میں ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال ہوا۔
اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک دشمن عناصر نہیں چاہتے پاکستان ترقی کرے، پاکستان کے معاشی حالات الحمدللہ دن بدن بہترین ہو رہے ہیں، ہمیں سب اتحادیوں کو ساتھ لیکر چلنا ہو گا۔پیپلز پارٹی کے مطالبات کو سنجیدگی سے لیا جائے، جہاں تک ہوسکے ہمیں ان کو حل کرنا ہے۔وزیر اعظم نے اجلاس کے دوران پاکستان پیپلز پارٹی کے تحفظات دور کرنے کی ہدایت کردی۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image