راولپنڈی:بانی پی ٹی آئی عمران خان کے وکیل فیصل چودھری نے اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بانی پی ٹی آئی نے اسلام آباد احتجاج کے لیے کمیٹی قائم کردی ہے تاہم انہوں نے کمیٹی کے نام منظر عام پر لانے سے انکار کیا ہے، بانی پی ٹی آئی نے کہا کہ نام نہیں بتاں گا کیونکہ پھر گرفتار کر لیا جاتا ہے۔ عمران خان نے کہا ہے 24 نومبر کو احتجاج کا مرکز اسلام آباد ہوگا، احتجاج پاکستان بھر اور پوری دنیا میں ہو گا، احتجاج تب تک ختم نہیں ہوگا جب تک مطالبات پورے نہیں ہوتے۔
فیصل چودھری نے بتایا کہ بانی پی ٹی آئی نے کہا ہے کہ احتجاج میں پی ٹی آئی کی پوری لیڈرشپ نکلے گی اور ساری پارٹی کو پتا ہے کس نے کیا کرنا ہے جبکہ احتجاج ختم کرنے کا اختیار ایک کمیٹی کو ہو گا۔
تازہ ترین
بانی پی ٹی آئی عمران خان نے 24نومبر کو اسلام آباد احتجاج کی فائنل کال دیدی
- by web_desk
- نومبر 13, 2024
- 0 Comments
- 94 Views
- 3 ہفتے ago
Leave feedback about this