تازہ ترین

راولپنڈی احتجاج: عمران خان، گنڈاپور کیخلاف دہشتگردی کا مقدمہ درج

راولپنڈی احتجاج: عمران خان، گنڈاپور کیخلاف دہشتگردی کا مقدمہ درج

راولپنڈی: مقدمہ تھانہ نیو ٹاؤن میں سب انسپکٹر عمر صدیق کی مدعیت میں درج کیا گیا، کار سرکار میں مداخلت، بلوہ، سرکاری گاڑی پر پٹرول بم سے حملہ کے الزامات شامل، پی ٹی آئی کے احتجاج اور توڑ پھوڑ کے معاملے پر بانی پی ٹی آئی عمران خان اور وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کے خلاف دہشتگردی کا مقدمہ درج کیا گیا،مقدمے میں توڑ پھوڑ کی منصوبہ بندی کرنے کی دفعات بھی شامل، متن کے مطابق بانی پی ٹی آئی عمران خان اور وزیر اعلی خیبرپختونخوا کے ساتھ ساتھ 45 رہنما و کارکن ایف آئی آر میں نامزد،متن کے مطابق ملزمان نے ٹائر و کپڑے جلا کر عوام الناس کا راستہ روکا اور مشکلات پیدا کیں، ملزمان نے جلا گھیرا اور پتھرا کیا، پولیس نفری نے بڑی مشکل سے اپنی جانیں بچائیں۔ پولیس نے پانچ ملزمان کو موقع سے گرفتار کیا، گرفتار ہونے والوں میں خلیل، عمران، صداقت، یسین اور طاہر شامل، ملزم طاہر کے قبضے سے پولیس نے پٹرول کی بوتل بھی برآمد کرلی گئی

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image