پاکستان صحت

عام انتخابات ،پختونخوا کے تمام ہسپتالوں میں عملے کی چھٹیاں منسوخ کردی گئیں

عام انتخابات ،پختونخوا کے تمام ہسپتالوں میں عملے کی چھٹیاں منسوخ کردی گئیں

عام انتخابات ،پختونخوا کے تمام ہسپتالوں میں عملے کی چھٹیاں منسوخ کردی گئیں ۔تفصیلات کے مطابق عام انتخابات کے پیش نظر صوبہ خیبرپختونخوا کے تمام ہسپتالوں میں عملے کی چھٹیاں منسوخ کر دی گئیں۔صوبائی محکمہ صحت کی جانب سے تمام طبی تدریسی اداروں، ڈی ایچ اوز کو مراسلہ جاری کیا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ تمام ہسپتالوں اور متعلقہ اداروں میں عملے کی چھٹیاں منسوخ کر دی گئی ہیں۔مراسلے کے ذریعے اسپتال انتظامیہ کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ اسٹورز پر ضروری ادویات کی دستیابی کو یقینی بنائے۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image