معیشت و تجارت

سونے کی فی تولہ قیمت میں 1500 روپے اضافہ

عالمی و مقامی سطح پر سونا مزید سستا

سونے کی فی تولہ قیمت میں 1500 روپے اضافہ ۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1500 روپے کا اضافہ ہوگیا۔ ملک میں 24 قیراط سونے کی فی تولہ قیمت 1500 روپے اضافے کے بعد 2 لاکھ 15 ہزار 400 روپے ہوگئی ہے۔ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی منڈی میں سونے کی فی اونس قیمت 12 ڈالر کے اضافے سے 2 ہزار 30 ڈالر ہے۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image