میدانی علاقوں میں شدید دھند، ٹریفک کی روانی متاثر بالائی سندھ، پنجاب اور خیبرپختونخوا کے میدانی علاقوں میں شدید دھند ہے۔اطلاعات کے مطابق شدید دھند کے باعث موٹروے ایم ون کو پشاور سے رشکئی تک بند کر دیا گیا ہے۔اسلام آباد میں بھی دھند کے باعث حد نگاہ کم ہونے سے ٹریفک کی روانی متاثر ہوئی ہے۔
Leave feedback about this