لیول پلیئنگ فیلڈ فراہم نہ کرنے سے متعلق پی ٹی آئی کی درخواست پر سماعت سپریم کورٹ میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے لیول پلیئنگ فیلڈ فراہم نہ کرنے سے متعلق درخواست پر سماعت جاری ہے۔چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ سماعت کر رہا ہے، جسٹس محمد علی مظہر اور جسٹس مسرت ہلالی بینچ کا حصہ ہیں۔پی ٹی آئی نے الیکشن کمیشن کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کردی۔سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی کو الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر جواب دینے کے لیے مہلت دی تھی۔
Leave feedback about this