پاکستان

سینیٹ میں عام انتخابات ملتوی کرنے کی قرارداد کثرت رائے سے منظور کرلی گئی۔

سینیٹ میں عام انتخابات ملتوی کرنے کی قرارداد کثرت رائے سے منظور کرلی گئی۔

سینیٹ نے ملک میں 8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات ملتوی کرنے کی قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی۔
سینیٹ اجلاس کے دوران قرارداد خیبرپختونخوا سے آزاد سینیٹر دلاور خان نے پیش کی۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image