پاکستان

ہر کوئی الیکشن سے بھاگنے کی کوشش کر رہا ہے، ناصر شاہ

ہر کوئی الیکشن سے بھاگنے کی کوشش کر رہا ہے، ناصر شاہ

ناصر شاہ نے کہا ہے کہ سب الیکشن سے بھاگنے کی کوشش کر رہے ہیں۔سکھر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ناصر شاہ نے کہا کہ جنوبی پنجاب میں سب سے بڑی جماعت پیپلز پارٹی ہوگی، وسطی پنجاب میں مقابلہ ہوگا، وسطی پنجاب کے ناراض لوگ واپس آرہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی کے مقابلے جیتنے والے بھی پیپلز پارٹی میں شامل ہو گئے ہیں، کوئی کھل کر الیکشن کی بات نہیں کر رہا، کوئی سکیورٹی کی بات کر رہا ہے اور کوئی موسم کی بات کر رہا ہے۔ناصر شاہ کا کہنا ہے کہ کلثوم نواز کی آمد پر ہونے والی ملاقات میں بھی الیکشن پر بات نہیں ہوئی۔ بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کو الیکشن میں حصہ لینے دیا جائے۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image