دنیا

امریکہ نے حوثیوں کے حملوں کے خلاف 10 ملکی اتحاد کا اعلان کر دیا

امریکہ نے حوثیوں کے حملوں کے خلاف 10 ملکی اتحاد کا اعلان کر دیا

بحیرہ احمر میں بحری جہازوں پر یمن کے حوثیوں کے حملوں کے جواب میں، امریکہ نے حوثیوں کے حملوں کے خلاف 10 ملکی اتحاد کا اعلان کیا۔خبر رساں اداروں کے مطابق امریکا، برطانیہ اور کینیڈا کے علاوہ دیگر ممالک میں فرانس، اٹلی، اسپین، ناروے، ہالینڈ، بحرین اور سیشلز شامل ہیں۔امریکی وزیر دفاع نے حوثیوں کے حملوں کے خلاف بین الاقوامی سمندری اتحاد بنانے کا اعلان کیا۔دوسری جانب ایران نے خبردار کیا ہے کہ ایسے اتحاد کو ’غیر معمولی مسائل‘ کا سامنا کرنا پڑے گا۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image