دنیا

بھارتی ریاست مہاراشٹر ا میں دھماکہ ،9 افراد ہلاکتیں

بھارتی ریاست مہاراشٹر ا میں دھماکہ ،9 افراد ہلاکتیں

نئی دہلی ، بھارتی ریاست مہارا شٹرا کے علاقے ناگپور میں سولر ایکسپلو سیو کمپنی میں دھماکے سے کم ازکم نو افراد ہلاک ہوگئے ہیں ۔دھماکہ ناگپور کے بازار گاﺅں میں واقع سولر ایکسپلو سیو کمپنی میں ہوا جس کے نتیجے میں ہلاکتیں ہوئیں ۔پولیس سپر نٹنڈنٹ ناگپور ہرش پودار ے بتایا کہ یہ واقعہ کاسٹ بوسٹر پلانٹ میں پکینگ کے وقت پیش آیا ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image