دنیا

اسرائیلی فوج کی وحشیانہ بمباری ، مزید 180 فلسطینی شہید

اسرائیلی فوج کی وحشیانہ بمباری ، مزید 180 فلسطینی شہید

اسرائیلی فوج کی وحشیانہ بمباری سے مزید 180 فلسطینی شہید ہوگئے سات اکتوبر سے جاری نسل کشی میں شہید فلسطینیوں کی تعداد اٹھارہ ہزار 900 تک جا پہنچے ہے جبکہ زخمی فلسطینیوں کی تعداد 55 ہزار سے بھی بڑھ گئی خبر رساں اداروں کے مطابق شہداءمیں فلسطین کے 55 فٹ بالروں سمیت 85 ایتھیلیٹس بھی شامل ہیں ۔فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے جوابی حملوں سے کئی اسرائیلی ٹینک اور فوجی گاڑیاں تباہ ہوگئیں حماس نے جمعہ ، ہفتہ اور اتوار کو فلسطینیوں کیلئے یکجہتی مارچ اور مظاہروں کی اپیل کردی ہے ، ادھر امریکا نے اسرائیل سے غزہ میں آپریشن محدود کرنے کامطالبہ کرتے ہوئے اسرائیل سے فلسطینی شہریوں کے ہر ممکن تحفظ پر زور دیا ہے ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image