انٹرٹینمنٹ

زوہاب خان کس ساتھی ، اداکارہ سے شادی کرنیوالے ہیں ؟

زوہاب خان کس ساتھی ، اداکارہ سے شادی کرنیوالے ہیں ؟

پاکستان شوبز انڈسٹری کے اُبھرتے ہوئے اداکار زوہاب خان اپنی ساتھی اداکارہ سے شادی کرنیوالے ہیں ، زوہاب خان نے حال ہی میں ایک یوٹیوب چینل کی پوڈ کاسٹ میں بطور مہمان شرکت کی جہاں انہوں نے مستقبل میں شادی کرنے کے حوالے سے اپنے ادارے کے بارے میں بھی بات کی ۔انہوں نے کہاکہ میں اگلے تین مہینے مین بھی شادی کرسکتاہوں لیکن ابھی میری توجہ اپنا کیرئیر بنانے اور ایک بزنس شروع کرنے پر ہے اور اگر یہ کام گلے چار مہینے میں کرنے میں کامیاب ہوجاتا ہوں تو میں چار مہینے میں ہی شادی کرلوں گا لیکن میں نے اپنے آپ کو تین سال کا وقت دیا ہے تو تین سال بعد شای کرنے کا ادارہ ہے

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image