پاکستان جرائم

اڈیالہ جیل کے باہر بشریٰ بی بی کیخلاف نعرے بازی

اڈیالہ جیل کے باہر بشریٰ بی بی کیخلاف نعرے بازی

اڈیالہ جیل آمد پر ایک گروپ نے پی ٹی آءکے چیئرمین کی اہلیہ بشریٰ بی بی کیخلاف نعرے لگادیئے ۔راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں 190 ملین پاﺅنڈ القادر یونیورسٹی کیس کی سماعت ہوئی تحریک انصاف کے چیئرمین کی اہلیہ عدالت میں پیشی کیلئے پہنچیں تو درج بھر افراد نے ان کو دیکھتے ہی کالا جادو نامنظور کے نعرے لگائے ۔گروپ کی نعرے بازی کے موقع پر اڈیالہ جیل کی چوکی میں موجود پولیس اہلکار خاموش تماشائی بنے رہے اور لوگوں کو نعرے لگانے سے روکنے کی کوشش نہیں کی۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image