دنیا

اسرائیل غزہ کے ساحلی علاقے پر قبضہ نہیں کرنا چاہتا ، نیتن یاہو

شام کے نئے حکمرانوں کو ایران سے دوستی کی بھاری قیمت چکانا پڑیگی: اسرائیل

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یا ہو نے کہا ہے کہ اسرائیل غزہ کے ساحلی علاقے پر قبضہ نہیں کرنا چاہتا ۔اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے کہا کہ چاہتے تھے غزہ جنگ میں کم سے کم جانی نقصان ہو مگر کامیاب نہیں ہوئے ۔اسرائیلی وزیراعظم نے کہا کہ حماس سے نمٹنے کیلئے دوبارہ کوئی ناکام حکمت عملی نہیں اپنائی جائے گی ۔انہوں نے کہا کہ اسرائیلی فوجیوں کے پہنچنے سے پہلے حماس رہنما الشفا ءہسپتال سے نکل گئے ۔اسرائیلی وزیراعظم نے مزید کہا کہ اگر ہم اپنے یر غمالیوں کو حاصل کرسکتے ہیں تو ہم عارضی جنگ بند کرینگے ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image