دنیا

اسرائیل پر غزہ جنگ کے معاشی اثرات سامنے آنا شروع

اسرائیل پر غزہ جنگ کے معاشی اثرات سامنے آنا شروع

اسرائیل پر غزہ جنگ کے معاشی اثرات سامنے آنا شروع ہوگئے ۔ اسرائیلی مرکزی بینک کے مطابق جنگ کے سبب اسرائیلی معیشت کو یومیہ 26 کروڑ ڈالر کا نقصان ہورہاہے اور غزہ جنگ کی وجہ سے اسرائیلی معیشت کو پچاس ار ب ڈالر ز کا نقصان ہوسکتا ہے ۔اسرائیل کی وزارت افرادی قوت کی جانب سے کہاگیا ہے کہ غزہ پر جنگ کی وجہ سے ورک فورس میں 20 فیصد کمی آگئی ہے ۔جنگ کے باعث اسرائیل کی کرنسی شیکل 2012 ءکے بعد م ترین سطح پر آچکی ہے ۔ جنگ کے بعد امریکی ڈالر کے مقابلے اسرائیلی کرنسی کی قدر میں 0.7 فیصد کمی ہوئی ہے ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image