پاکستان جرائم

سائفر کیس ، شاہ محمود کاضمانت کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ

سائفر کیس ، شاہ محمود کاضمانت کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ

تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے سائفر کیس میں ضمانت کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔شاہ محمود قریشی کی درخواست ضمانت آئندہ ہفتے دائر کیے جانے کا امکان ہے ۔شاہ محمود کی لیگل ٹیم اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کی تصدیق شدہ نقل کاانتظار کررہی ہے ور فیصلے کی تصدیق شدہ کا پی ملتے ہی سپریم کورٹ میں درخواست ضمانت دائر کی جائیگی ۔سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی پہلے ہی ضمانت کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کرچکے ہیں

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image