تازہ ترین

نوا ز شریف آج اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش ہونگے

نوا ز شریف آج اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش ہونگے

نواز شریف کی اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیشی کے حوالے سے سکیورٹی انتظامات کیے گئے ہیں ۔ایس ایس پی آپریشنز جمیل ظفر نے ہائیکورٹ پہنچ کر سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا ۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے اطراف اور داخلی راستے پر سکیورٹی اہلکار تعینات کیے گئے ہیں پولیس اور ایف سی اہلکار سکیورٹی فرائض انجام دے رہے ہیں جبکہ رینجرز اہلکار ہائیکورٹ کے اطراف تعینات ہیں ۔ہائیکورٹ کے داخلی دروازے پر خاردار تاریں لگائی گئی ہیں اور کسی بھی غیر متعلقہ شخص کو احاطہ عدالت میں داخل ہونے کی اجازت نہیں ہے ۔کمرہ عدالت میں بھی کیس کی سماعت کیلئے مخصوص پاس جاری کیے گئے ہیں ، مسلم لیگ ن کے رہنما ناصر بٹ ، مائز ہ حمید اور حنا پرویز بٹ اسلام آباد ہائیکورٹ پہنچ گئی ہیں

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image