پاکستان

کوئٹہ سے ن لیگ کے قافلے مینار پاکستان کیلئے روانہ

کوئٹہ سے ن لیگ کے قافلے مینار پاکستان کیلئے روانہ

قافلے مینار پاکستان کیلئے روانہ ہونا شروع ہوگئے ۔کارکنوں کی گروپوں کی شکل میں کوئٹہ سے لاہور بذریعہ خصوصی ٹرین روانگی کیلئے ریلوے اسٹیشن آمد جاری ہے ۔ن لیگ کے کارکن سات بوگیوں پر مشتمل ٹرین میں کوئٹہ سے لاہور کیلئے روانہ ہوئے ۔ن لیگ کے کارکنوں کی لاہور روانگی کیلئے خصوصی ٹرین کا اہتمام کیاگیا ہے ۔یہ خصوصی ٹرین کارکنوں کو لیکرکل سہ پہر لاہور پہنچے گی ۔کوئٹہ کے علاوہ بلوچستان کے مختلف علاقوں سے بھی مسلم لیگ ن کے قافلے لاہور کیلئے روانہ ہوئے ہیں سبی سے قافلہ سابق وفاقی وزیر میر دوستین ڈومکی کی قیادت میں روانہ ہوا ہے ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image