تازہ ترین

قطر سے اسلام آباد جانیوالی پرواز میں ہنگامی صورتحال ، دوحہ واپس لینڈنگ

قطر سے اسلام آباد جانیوالی پرواز میں ہنگامی صورتحال ، دوحہ واپس لینڈنگ

قطر سے اسلام آباد جانیوالی پرواز میں ہنگامی صورتحال کے باعث طیارے کو واپس دوحہ اتار لیاگیا ۔ قطر ائیر ویز کی شیڈول پرواز کیو آر 614 نے روحہ انٹرنیشنل ائیر پورٹ سے اسلام آباد کیلئے مقامی وقت کے مطابق صبح تی بجکر چار منٹ پر ٹیک اپ کیا۔پرواز صبح 8 بجے اسلام آباد پہنچنا تھا ، روانگی کے گیارہ منٹ بعد پرواز پندرہ ہزار فٹ کی بلند ی پر تھی کہ پائلٹ نے ائیر بس اے 330 میں فنی خرابی کی نشاندہی کی۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image