پاکستان

ایف بی آر کا ٹیکس چوروں کیخلاف ملک گیر آپریشن کا فیصلہ

پنجاب: لگژری سرکاری گاڑیاں اور لامحدود پیٹرول، افسر شاہی کیلئے نئی ٹرانسپورٹ پالیسی جاری

فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے ٹیکس چوروں کیخلاف ملک گیر آپریشن کا فیصلہ کرلیا ۔پہلے مرحلے میں لاہور اور کرچی سمیت بڑے شہروں کے گیارہ ہزار افراد کی فہرست تیار کی گئی ہے ۔فہرست میں صنعتکار ،ملز مالکان ، تاجر ، پراپرٹی ڈیلروز ودیگر افراد شامل ہیں ۔ایف بی آر کے مطابق فہرست میں شامل افراد کاروبار کی رفتار سے ٹیکس نیٹ میں شامل نہیں ہوئے ۔ٹیکس چوروں کے خلاف ٹھوس ثبوت ہیں ، ٹیکس نوٹس پر ایک ہفتے میں دستاویزات ینا ہوں گی ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image