پاکستان

راجن پور ، دریائے سندھ میں 3 بچیاں ڈوب گئیں

راجن پور ، دریائے سندھ میں 3 بچیاں ڈوب گئیں

پنجاب کے علاقے راجن پور میں دریائے سندھ میں بیٹ سونترہ کے مقام پر تین بچیاں ڈوب گئیں ۔ایک بچی کو مقامی افراد نے بچالیا جبکہ دو بچیوں کی تلاش کیلئے آج صبح آپریشن شروع کیاجائیگا۔دوسری جانب رحیم یار خان کے علاقے شمسی کالونی میں دو بچے گٹر میں گر کر جاں بحق ہوگئے ۔گٹر میں گرنیوالے دونوں بچے آپس میں بہن ، بھائی تھے ، بچوں کی لاشیں نکالی گئیں ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image