صحت

پنجاب میں ڈینگی کے 67 نئے مریض رپورٹ

پنجاب میں ڈینگی کے 67 نئے مریض رپورٹ

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے 67 نئے مریض رپورٹ ہوئے ہیں اس حوالے سے صوبائی سیکریٹری صحت علی جان خان نے کہا ہے کہ لاہور میں ڈینگی کے 28 راولپنڈی میں 15 اور فیصل آباد میں چھ مریض رپورٹ ہوئے ۔سیکریٹری صحت نے بتایا ہے کہ ملتان اور شیخوپورہ میں ڈینگی کے 3 ، تین جبکہ بہاﺅلنگر میں دو ، گوجرانوالہ ، گجرات ، اور بہاﺅلپور میں ایک ایک کیس رپورٹ ہوا ہے ۔انہوں نے کہا کہ ٹوبہ ، نارووال ، مظفر گڑھ ، چکوال ، اور خوشاب میں ڈینگی کا ایک ایک مریض رپورٹ ہوا ہے پنجاب بھر میں رواں سال اب تک ڈینگی کے 1042 کنفرم مریض رپورٹ ہوچکے ہیں ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image