پاکستان جرائم

اسلام آباد، پی ٹی آئی رہنما افتخار درانی گرفتار

اسلام آباد، پی ٹی آئی رہنما افتخار درانی گرفتار

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما افتخار درانی کو اسلام آباد سے گرفتار کرلیاگیا۔افتخار درانی کو ان کی رہائش گاہ سے سادہ کپڑے پہنے اہلکاروں نے گرفتار کیا۔پی ٹی آئی رہنما کی گرفتاری کی اب تک کوئی وجہ سامنے نہیں آسکی ہے ۔دوسری جانب ترجمان پاکستان تحریک انصاف کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر افتخار درانی کو اسلام آباد سے اغواکیاگیا ہے ان سے متعلق تفصیلات جمع کی جارہی ہیں ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image