پاکستان

الیکشن نہ ہونے کا جواب نہیں ، وقت پر حکومت چھوڑ رہے ہیں ، مولانا

الیکشن نہ ہونے کا جواب نہیں ، وقت پر حکومت چھوڑ رہے ہیں ، مولانا

پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا نے کہا ہے کہ ہم وقت پر حکومت چھوڑ رہے ہیں اس لیے الیکشن نہ ہونے کا جواب نہیں ۔مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ کوشش ہے بروقت انتخابات ہوں ، نگران حکومت کاکام ہے کہ وہ کیاکرتی ہے ۔انہوں نے کہاکہ باجوڑ دھماکا قومی سانحہ ہے اس پر سیاسی پوائنٹ اسکورنگ نہیں ہونی چاہئے ،سربراہ پی ڈی ایم نے مزید کہا کہ ہم نے آپے سے باہر نہیں ہونا ، دہشتگردی کا جواب دہشتگردی سے نہیں دینا، سیاسی قوت اور برداشت کیساتھ یہ جنگ جتیں گے ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image