تازہ ترین

سینیٹ اجلاس ، آج کون کون سے بل پیش ہونگے ؟

سینیٹ اجلاس ، آج کون کون سے بل پیش ہونگے ؟

سینیٹ میں آج ہونیوالے اجلاس کا ایجنڈا جاری کردیاگیا جس کے مطابق آج کئی بل منظوری کیلئے پیش ہوں گے ۔پرتشدد انتہا پسندی کی روک تھام کا بل آج سینیٹ میں منظور ی کیلئے پیش کیاجائیگا۔ایجنڈے کی مطابق توشہ خانہ ریگولیشن اور مینجمنٹ بل منظوری کیلئے پیش کیاجائیگا۔قومی اسمبلی سے منظور شدہ پاکستان ائیر پورٹ اتھارٹی بل بھی منظوری کیلئے پیش ہوگا۔قومی اسمبلی سے منظور شدہ پاسکتان ائیر سیفٹی انوسیٹی گیشن بل بھی سینیٹ میں آج منظوری کیلئے پیش ہوگا۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image