پاکستان جرائم

توہین الیکشن کمیشن ، فواد چوہدری کے ناقابل ضمانت ورنٹ گرفتاری معطل

احتساب عدالت؛ فواد چوہدری کا مزید 6 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

اسلام آباد ہائیکورٹ نے توہین الیکشن کمیشن کیس میں فواد چوہدری کی یقین دہانی پر ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری معطل کردیے ۔جسٹس طارق محمود جہانگیر نے سماعت کا تین صفحات پر مشتمل تحریری حکم نامہ جاری کردیا ۔عدالت عالیہ نے حک دیا ہے کہ فواد چوہری بیس جولائی کو الیکشن کمیشن کے سامنے پیش ہوں اپنے حکم میں اسلام آباد ہائیکورٹ نے کہا ہے کہ فواد چوہدری الیکشن کمیشن کی کارروائی کی مصدقہ کاپی جمع کرائیں ۔اسلام آباد ہائیکورٹ نے حکم میں کہا ہے کہ وارنٹ گرفتاری کی معطلی کا آرڈر 20 جولائی کے بعد از خود غیر موثر ہوجائیگا۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image