دنیا

برطانوی وزیر دفاع کا جلد عہدہ چھوڑنے کا فیصلہ

برطانوی وزیر دفاع کا جلد عہدہ چھوڑنے کا فیصلہ

برطانوی وزیر دفاع بین ویلس نے کہا کہ کابینہ میں اگلی ردوبدل پر وہ وزیر دفاع کا عہدہ چھوڑ دینگے ۔بین ویلس آئندہ انتخابات میں حصہ بھی نہیں لینگے ۔برطانوی وزیر دفاع بین ویلس وزرائے اعظم کیساتھ بطور ڈیفنس سیکرٹری کام کرچکے ہیں وہ 4 برس سے ڈیفنس سیکرٹری کے عہدے پر فائز ہیں ۔برطانوی وزیر دفاع بین ویلس نے کہا کہ وہ اپنی فیملی پر گزرنے والے واقعات کی وجہ سے سیاست کی فرنٹ لائن سے ہٹ رہے ہیں ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image