سپریم کورٹ آف پاکستان نے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کیخلاف ریفرنس جاری رکھنے کی درخواست خارج کردی ۔عدالت عظمیٰ کے جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس منیب اختر نے فیصلہ سنادیا۔جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے فیصلہ محفو ط کیاتھا ۔سپریم کورٹ نے درخواست کے قابل سماعت ہونے سے متعلق 13 جون کو فیصلہ محفوظ کیاتھا۔درخواست گزار نے ججز کیخلاف شکایت آنے پر فوری کارروائی کرنے کے احکامات دینے کی استدعا کی تھی ۔
Leave feedback about this