معیشت و تجارت

تجارتی خسارہ، 11 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر41 فیصد کمی

مالی سال 2022-23؛ حکومت گردشی قرضوں میں کمی لانے میں ناکام

ملک کے تجارتی خسارہ میں 11 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 41 فیصد نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ ملک کے تجارتی خسارہ میں جاری مالی سال کے 11 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 41 فیصد اور مئی میں 49 فیصد کی نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ جاری مالی سال کے دوران ملکی برآمدات میں سالانہ بنیادوں پر12 فیصد جبکہ درآمدات میں 29 فیصد کی نمایاں کمی ہوئی ہے۔پاکستان بیورو برائے شماریات کے اعدادوشمارکے مطابق جولائی 2022 سے لے کرمئی 2023 تک تجارتی خسارہ کا حجم 25.79 ارب ڈالر ریکارڈ کیا گیا جو گزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلہ میں 41 فیصد کم ہے۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image