تازہ ترین موسم

ملک کے بیشتر شہروں بارش، موسم خوشگوار ، آج بھی بادل برسنے ، ژالہ باری کاامکان

ملک کے بیشتر شہروں بارش، موسم خوشگوار ، آج بھی بادل برسنے ، ژالہ باری کاامکان

لاہور : ملک کے مختلف شہروں میں بارش اور ژالہ باری سے موسم خوشگوار ہوگیا ۔چمن ، لعہ سیف اللہ اورزیارت سمیت بلوچستان کے کئی شہروں میں طوفانی بارش اور ژالہ باری ہوئی ،اس کے علاوہ نکیال آزاد کشمیر ، شکر گڑھ سمیت پنجاب کے کئی شہروں میں بارش ہوئی جبکہ کے پی میں سوات ، ایبٹ آباد ،ملاکنڈ میں بارش اور ژالہ باری سے موسم خوشگوار ہوگیا ۔محکمہ موسمیات نے آج بھی پنجاب ، کے پی ، شمال مشرقی بلوچستان ، بلوچستان ، بالائی ، سندھ گلگت بلتستان اور کشمیر میں آندھی چلنے اور گر چ چمک کیساتھ بارش اور بعض مقامات پر ژالہ باری کی پیش گوئی کی ہے ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image