دنیا

رو س کا یوکرین سے ہونیوالے انتہائی سنگین حملے کو پسپا کرنے کا دعویٰ

رو س کا یوکرین سے ہونیوالے انتہائی سنگین حملے کو پسپا کرنے کا دعویٰ

رو س نے یوکرین سے ہونیوالے انتہائی سنگین حملے کو پسپا کرنے کا دعویٰ کیا ہے ۔یوکرینی سرحد کے قریب بیلگوروڈ میں ستر سے زائد حملہ آوروں کو مار دیاگیا ہے۔ترجمان کریملن نے حملے کی تفصیلات بتانے سے گریز کیا اور روس کی وزارت دفاع کے ترجمان نے روس کی طرف کسی جانی نقصان کا ذکر نہیں کیا ۔دوسری جانب یوکرین کے نائب وزیر دفاع نے کہا ہے کہ روسی علاقے بیلگوروڈ میں حملہ کریملن مخالفین نے کیا ، حملہ آور پیوٹن کی پالیسیوں سے ناخوش اور روس مخالف تھے

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image