پاکستان

کراچی ، خرم شیر زمان کا ریسٹورنٹ سیل

کراچی ، خرم شیر زمان کا ریسٹورنٹ سیل

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما خرم شیر زمان کا صدر کراچی میں واقع ریسٹورنٹ سیل کردیاگیا ۔سندھ فوڈ اتھارٹی کے مطابق ریسٹورنٹ صفائی ستھرائی کی ناقص صورتحال اور غیر معیار ی خوراک پر سیل کیاگیا ۔خرم شیر زمان نے ریسٹورنٹ سیل کرنے کا الزام سندھ پولیس پرلگادیاہے ۔ دوسری جانب سندھ فوڈ اتھارٹی کی ٹیم نے ضلع ساﺅتھ میں دو اور ریسٹورنٹ کو بھی سیل کردیا ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image