تازہ ترین

اسلام آباد ، پی ٹی آئی رہنما شہریار آفریدی گرفتار

اسلام آباد ، پی ٹی آئی رہنما شہریار آفریدی گرفتار

اسلام آباد سے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہریار آفریدی کو گرفتار کرلیا گیا پولیس کے مطابق شہریار آفریدی کو سیکٹر ایف 8 سے نقص امن کے تحت گرفتارکیاگیا ہے ۔دوسری جانب راولپنڈی میں شیخ رشید اور ان کے بھیتجے شیخ راشد شفیق کی گرفتاری کیلئے لال حویلی پر پولیس کا دوسرا چھاپہ بھی رائیگاں گیا ۔پولیس کو اب تک کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی ،قبل ازیں پولیس نے پی ٹی آئی رہنما فیاض الحسن چوہان کو بھی مری روڈ لیاقت باغ سے گرفتار کیا۔فیاض الحق کیخلاف نو مئی کو تھانہ صادق آباد میں مقدمہ درج کیاگیا تھا ان پر جلاﺅ گھیراﺅ اور کارکنوں کو اکسانے کا الزام ہے ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image